Karachi WhatsApp Groups Links

Kya aap Pakistani WhatsApp Groups join karna chahte hain to aap bilkul sahi website par aae hain. Doston kya aap ko malom hay ke WhatsApp es waqat world main sab se ziada istemal hone wali mobile aap hay. WhatsApp ne Facebook ko pechhe karte hoa social media ki sub se popular aap hone ka ezaz apne nam karlia hay. WhatsApp world ki tarha Pakistan may bhi bohat ziada popular hay. WhatsApp ki sab se bari khobi yeh hay ke is ke zaria aap aasani ke sath chhizain doston ke sath share karsakte hain. WhatsApp ka istemal bhi bohat aasan hay. WhatsApp ki sab se bari khobi yeh hay ke aap jitney marzi chahain groups join karsakte hain. Agar aap Pakistani hain to aap ki sab se pehli khowahish yehi ho gi ke aap Pakistani WhatsApp Group join karen. Pakistani WhatsApp Group join karne ka bohat bara faida yeh hay ke group may mujood sab log aak dosri ki language jante hain aur woh aak dosri say ba aasani bat kar sakte hain. Bohat sare topic par Pakistani WhatsApp Group banae jarahe hain jis may Funny Group, Funny Clip, Movies, Shairy, Game, and News etc. shamil hain.

اس وقت WhatsApp چیٹنگ کی سب سے مشہور ایپ ہے۔ پوری دنیا میں کڑوڑوں لوگ WhatsApp استعمال کررہے ہیں۔ WhatsApp استعمال کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ WhatsApp ایک بہت ہی سادہ سی موبائل کی ایپ ہے۔ اس کو استعمال کرنا بھی بہت ہی آسان ہے۔ WhatsApp کے مشہور ہونے کی اصل وجہ بھی یہ ہی ہے۔  آپ دنیا میں کہیں پر بھی ہوں WhatsApp کے ذریعے فری ویڈیو یا وائس کال کرسکتے ہیں۔ اس خصوصیت نے WhatsApp کو اور مشہور بنا دیا ہے۔ اب WhatsApp صرف تفریح کے لئے استعمال نہیں ہورہا ہے بلکہ اب لوگ اس کو کاروبار کے لئے بھی استعمال کررہے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کاروبار ہو WhatsApp اب ہر ایک کی ضرورت بن چکا ہے۔ کاروبار کی پروموشن کرنا ہو یا ویب سائٹ کی پروموشن WhatsApp اس کا بہترین ذریعہ ہے۔ کاروبار کی پروموشن کے لئے آپ کو WhatsApp Groups جوائن کرنا ہوگا۔ WhatsApp Groups کے ذریعے آپ اپنا میسج چند سیکنڈ میں ہزاروں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔

 WhatsApp Group Link Pakistan

WhatsApp یوزر کی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ WhatsApp Groups جوائن کرے کیونکہ جتنے زیادہ گروپ جوائن کئے ہوئے ہونگے اتنی ہی جلدی آپ کا میسج زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے گا۔ لیکن یہ کام اس وقت زیادہ پریشانی کا باعث بن جاتا ہے جب آپ کو معلوم نہیں ہوتا کہ کہاں سے WhatsApp Groups کو جوائن کیا جائے۔ یہ ویب سائٹ اس ہی مسئلہ کا حل فراہم کررہی ہے۔ یہاں آپ اپنے پسند کے WhatsApp Groups جوائن کر سکتے ہیں۔ WhatsApp Groups کے ذریعے لوگ آپس میں ویڈیوز، تصاویر، وائس میسج، ٹیکس میسج وغیرہ وغیرہ شیئر کرتے ہیں۔
تقریبا ہر موضع پر آپ کو WhatsApp Groups مل جائینگے۔ آپ اپنے کام کی نوعیت کے مطابق ان Groups کو جوائن کر سکتے ہیں۔ تمام ہی قسم کے WhatsApp Groups کو لوگ شوق سے جوائن کرتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر لوگ Funny WhatsApp Groups کو پسند کرتے ہیں۔ ان گروپ میں زیادہ تر تفریح پہنچانے والی پوسٹ شیئر ہوتی ہیں۔ دن بھر کی بھرپور محنت کے بعد تھکن اتارنے کیلئے تفریح سے بھر پور فنی کلپ، جوکس اور دیگر پوسٹ موڈ کو خوشگوار کر دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ اسپورٹس سے متعلق WhatsApp Groups بھی کثیر تعداد میں پسند کئے جاتے ہیں، کثیر تعداد میں لوگ ان گروپس کو جوائن کرتے ہیں۔

Karachi WhatsApp Group Links

WhatsApp سے متعلق چند ٹپس:

WhatsApp نوٹیفیکیشن کو بند کرنے کا طریقہ:

WhatsApp Groups جوائن کرنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ جو پیش آتا ہے وہ WhatsApp نوٹیفیکیشن کا ہوتا ہے۔ اگر آپ نے 100 یا 150 گروپ جوائن کر لئے ہیں تو آپ کو روزانہ کے ہزاروں کی تعداد میں نوٹیفیکیشن موصول ہونگے۔ جیسے ہی آپ نے WhatsApp آن کیا نوٹیفیکیشن آنا شروع ہوجائینگے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کا موبائل بھی ہینگ ہوجائے۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے آپ کو ایسی ٹپ دینے جارہے کہ اگر آپ ہزاروں کی تعداد میں بھی WhatsApp Groups گروپ جوائن کر لینگے تو آپ کو ایک بھی نوٹیفیکشن موصول نہیں ہوگا۔ آپ معلوم کے مطابق اپنا موبائل استعمال کر سکتے ہیں۔
  • اپنے موبائل کی Setting میں جائیں۔
  • اب Sound & notification پر کلک کریں۔
  • یہاں سے Notification پر کلک کریں۔
  • اب یہاں سے App notification پر کلک کریں۔
  • اب یہاں سے WhatsApp کو سلیکٹ کریں۔
  • اب یہاں سے Block all کو آن کر دیں۔
اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اب آپ کو WhatsApp کا کوئی بھی نوٹیفیکیشن موصول نہیں گا۔

Geo News WhatsApp Group Link

WhatsApp ویڈیوز اور تصویروں کو Auto download سے ہٹانا:

WhatsApp Groups جوائن کرنے کے بعد دوسرا بڑا مسئلہ یہ پیش آتا ہے کہ گروپ میں شیئر ہونے والی تمام ویڈیوز اور تصاویر موبائل میں آٹو ڈاؤنلوڈ ہوجاتی ہیں۔ اس سے ایک تو یہ نقصان ہوتا ہے کہ اگر آپ موبائل ڈیٹا استعمال کررہے ہیں تو وہ بہت جلد ختم ہوجاتا ہے۔ پھر آپ کو مزید ڈیٹا استعمال کرنے کیلئے دوبارہ پیکج کروانا پڑتا ہے یعنی آپ کے پیسے فضول میں ضائع ہورہے ہیں۔ اور دوسرا نقصان یہ ہوتا ہے کہ موبائل کی میموری باربار فل ہوجاتی ہے۔ پھر اس میں سے فضول چیزوں کو ڈلیٹ کرنا پڑتا ہے یعنی آپ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے۔ اس مسئلہ سے نجات کا حل بھی آپ کو بتا دیتے ہیں جس سے نہ صرف آپ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچے گا ساتھ ہی ساتھ آپ کے محنت سے کمائے اور پیسے بھی ضائع ہونے سے بچیں گے۔
  • اپنا WhatsApp اوپن کر لیں۔
  • اوپر کی جانب سیدھے ہاتھ کی طرف تین نقطے نظر آرہے ہونگے۔ اس پر کلک کریں۔
  • اب یہاں سے Settings پر کلک کریں۔
  • اب یہاں سے Data and storage usage پر کلک کریں۔
  • یہاں آپ کو تین آپشن نظر آرہے ہونگے۔
    • When using mobile data
    • When connected on Wi-Fi
    • When roaming
  • باری باری تینوں کو سلیکٹ کریں۔ جس جس آپشن پر سائن کا نشان ہو اس کو ہٹاکر Ok پر کلک کردیں۔ بس کام ہوگیا! یاد رہے ایک ایک کر کے تینوں آپشن پر یہی کرنا ہے۔
اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جس ویڈیو یا تصویر کو آپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہینگے صرف وہ ہی ڈاؤنلوڈ ہوگی۔ باقی کچھ ڈاؤنلوڈ نہیں ہوگا۔

Pakistan News WhatsApp Group Link

WhatsApp Group بنانے کا طریقہ:

  • WhatsApp کو اوپن کریں۔
  • سیدھے ہاتھ پر موجود تین نقطوں پر کلک کریں۔
  • یہاں سے New group پر کلک کریں۔
  • اب گروپ میں ممبر ایڈ کریں۔ نیچے سیدھے ہاتھ پر موجود گرین کلر کے گول دائرے پر کلک کریں۔
  • اب گروپ کا نام اور پکچر ایڈ کریں۔
  • کیجئے جناب آپ کا گروپ بن چکا ہے۔
اب گروپ کی انویٹیشن لنک آپ نے دوسرے WhatsApp Groups میں یا Facebook وغیرہ پر شیئر کرنی ہے۔ لوگ خود ہی اس گروپ میں ایڈ ہوتے چلے جائینگے۔

WhatsApp Funny Group Link Pakistan

WhatsApp Group لنک شیئر کرنے کا طریقہ:

  • WhatsApp کو اوپن کریں۔
  • جو گروپ آپ نے بنایا ہے اس کو اوپن کریں۔
  • اب سیدھے ہاتھ پر اوپر کی جانب موجود تین نقطوں پر کلک کریں۔
  • یہاں سے Group info پر کلک کریں۔
  • اسکریں کو تھوڑا نیچے کریں۔ یہاں Invite via link کا آپشن ہوگا۔ اس پر کلک کریں۔ یہاں سے Share link پر کلک کریں اور جس شوشل میڈیا پر شیئر کرنا چاہتے ہیں وہاں شیئر کر دیں۔ یا Copy link پر کلک کر کے لنک کاپی کرکے دوسرے WhatsApp Groups میں شیئر کر دیں۔

WhatsApp Groups جوائن کرنے کا طریقہ:

جس گروپ کو آپ جوائن کرنا چاہتے ہیں اس WhatsApp Groups لنک پر کلک کریں۔
یہ لنک آپ کو WhatsApp Messenger پر لے جائے گی۔
یہاں سے آپ Join group پر کلک کر کے گروپ کو جوائن کرسکیں گے۔
اگر آپ اپنا WhatsApp Groups ایڈ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

WhatsApp Groups Links:

  1. Technical Anaji
  2. Usman No
  3. Funny videos 😍😍
  4. Pakistan zindabad
  5. WhatsApp Group Invite
  6. 👉👉💗Sada khush raho😲👈👈
  7. Group 333
  8. Just 4 fun
  9. Save Pakistan .com
  10. 🌹🌳اسلامی پیغامات 🌹🌳
  11. My Best Firends 🦂
  12. 🌺Wafa group 👑😎🌹vice group
  13. FASHION AND BEAUTY
  14. 🅻🅸🆅🅴 🅲🆁🅸🅺🅴🆃
  15. *`P̶O̶E̶T̶R̶Y📝H̶O̶U̶SE🏡`*
  16. Boys forever ☠
  17. WhatsApp Group Invite
  18. Only 4 poetry😉
  19. اسلامی گروپ پاکستان
  20. Marrrrrr
  21. 😣😣 Sad Boys😖😖
  22. Dil Tara ♥️ 🆓Tum mara ho.🙏
  23. 👾Status ki Dunia👾
  24. Salami group
  25. Greet video
  26. WhatsApp Group Invite
  27. WhatsApp Group Invite
  28. یارا🌹دے 🌹یار🌹اساں🌹ملتانی
  29. Atta
  30. Hal chal g bas🤗🤗🤑🤑😿😻🙌🏿👩‍👩‍👧‍👧👩‍👩‍👧‍👧👪😌
  31. Gup shap😁😆😘😘🤲🏻👌🏻👨‍👨‍👧‍👧
  32. WhatsApp Group Invite
  33. WhatsApp Group Invite
  34. 💖💖Yaaran de yaar💖💖
  35. Funny Group🤣🤣🤣
  36. Lucky group
  37. 🚨❣❣یار تم بےوفا ھوں❤❤🚨
  38. 🚔Hello💖hy💖ji🚔
  39. ISLAMIC POINT
  40. Job Intsted
  41. WhatsApp Group Invite
  42. WhatsApp Group Invite
  43. جون ایلیاء Only Poetry
  44. Soch ha terii😇😇
  45. Onliy funny video 📹
  46. jhcvjnxgnkggb
  47. Shrana da group
  48. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌👌
  49. 🏏🏏🏏🇵🇰Cricket lovers🇵🇰🏏🏏🏏
  50. entar.😎bingo 🤣gro📽up🎱🛰
  51. YaArI SaB PeR BhArI 🤫
  52. WhatsApp Group Invite
  53. WhatsApp Group Invite
  54. FuNNy Video'S😜
  55. 💫💃 LoVe iS AmaziNg 🕺💫
  56. Only Naat wala gorup
  57. 💜🕋 Islami group 💜🕋
  58. 😍...Urdu Poetry Group...😍
  59. ❤Status 💏Group 💘
Karachi WhatsApp Groups Links Karachi WhatsApp Groups Links Reviewed by Admin on 5:30 PM Rating: 5
Powered by Blogger.